دریائے باڑہ
دریائے باڑہ (Bara River) (پشتو: سیند باړه) خیبر ایجنسی، خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک دریا ہے۔ دریائے باڑہ کی ابتدا وادی تیراہ، تحصیل باڑہ، خیبر ایجنسی سے ہوتی ہے۔
یہ دریائے کابل، جو ورسک ڈیم سے نکلتا ہے، میں شامل ہونے کے بعد پشاور میں داخل ہوتا ہے۔ اس کے بعد شمال مشرقی سمت میں ضلع نوشہرہ کی طرف مڑ جاتا ہے۔