دریائے شلکا (Shilka River) (روسی: Шилка) جنوب مشرقی روس کی زابایکالسکی کرائی کا ایک دریا ہے۔ اس کی لمبائی 560 کلومیٹر (350 میل) ہے۔ اونون اور انگودا دریاؤں کے سنگم سے وجود میں آتا ہے۔ روس اور چین کی سرحد پر دریائے ارگون کے ساتھ سنگم پر دریائے آمور کو بنتا ہے۔ دریا اپنی مکمل لمبائی پر کشتی رانی کے لیے موزوں ہے۔

دریائے شلکا
Shilka River
آمور طاس میں دریائے شلکا کا مقام
آمور طاس میں دریائے شلکا کا مقام
دہانہ روس, منگولیا
اوسط بہاؤ 440 میٹر³/سیکنڈ (15,540 فٹ³/سیکنڈ)
دریائی میدان کا رقبہ 206,000 کلومیٹر² (79,536,6 ملی²)

حوالہ جات

ترمیم