دریائے شنگھو
دریائے شنگھو (Shingo River) سرو دریا کا ایک معاون دریا ہے اور لداخ کے علاقے میں بہتا ہے۔ دریائے شنگھو بھارت سے پاکستان میں آزاد کشمیر کے مقام پر داخل ہوتا ہے اور دراس ندی سے ملتا ہے جو کارگل سے 5 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
دریائے شنگھو کا پانی لداخ میں دیگر دریاؤں سے صاف ہے کیونکہ یہ برف پگھلنے سے تشکیل میں آتا ہے۔