دریائے مچھو
دریائے مچھو ( گجراتی: મચ્છુ નદી، نقحر: Machchhu nadi ) گجرات ، بھارت کا ایک دریا ہے، جو مڈلا پہاڑیوں سے نکلتا ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 130 کلومیٹر (430,000 فٹ) ہے۔ بیسن کا کل کیچمنٹ ایریا 2,515 کلومیٹر2 (2.707×1010 فٹ مربع) ہے۔ [1] دریا کو کبھی کبھار ماچھو دریا کے نام سے بھی نقل کیا جاتا ہے۔ اسی دریا کے اوپر رسیوں سے بنا ہوا پل 30 اکتوبر 2022ء کی شام کو گر گیا جس کی وجہ سے 135 اموات واقع ہو گئے۔ اس سانحہ کو موربی پل سانحہ-2022 سے جانا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Machchhu River"۔ Narmada, Water Resources and Water Supply Department, Government of Gujarat۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28