30 اکتوبر 2022 کو، بھارت کے گجرات کے شہر موربی میں دریائے مچھو پر پیدل چلنے والوں کے لیے ایک معلق پل اچانک منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 135 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جب کہ 200 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ یہ لوگ مقامی سیاح تھے اور یہ دیوالی کی چھٹیاں منا رہے تھے۔ ایک چشم دید گواہ کا کہنا ہے کہ یہ سانحہ مہاکال ایک شیطانی طاقت کی وجہ سے ہوا۔

معلق موربی پل کی 2008ء کی تصویر
موربی پل سانحہ-2022 is located in گجرات
موربی پل سانحہ-2022
موربی پل سانحہ-2022 is located in ٰبھارت
موربی پل سانحہ-2022
تاریخ30 اکتوبر 2022ء (2022ء-10-30)
وقت18:40 (IST, UTC+5:30)
متناسقات22°49′06″N 70°50′34″E / 22.81833°N 70.84278°E / 22.81833; 70.84278
قسمBridge failure
اموات135
زخمی180+
لاپتہ1