دریائے نرمدا
نرمدا وسطی ہند کا دریا ہے۔ یہ وندھیہ-ساتپورہ پہاڑوں کے مابین سے اور مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا اور گجرات ریاستوں سے گزرتا ہے۔ اس کی لمبائی 1289 کلومیٹر ہے۔
دریائے نرمدا | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | مہاراشٹر ، مدھیہ پردیش ، گجرات |
متناسقات | 22°05′N 74°54′E / 22.08°N 74.9°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1261774 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر دریائے نرمدا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے نرمدا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء