دریائے پامیر (Pamir River) تاجکستان اور افغانستان میں ایک دریا ہے۔ یہ دریائے پنج کا معاون دریا ہے اور واخان کی شمالی سرحد بناتا ہے۔ دریا کا منبع سلسلہ کوہ پامیر میں تاجکستان کے مشرقی حصے میں گورنو بدخشاں خود مختار صوبہ کا مقام ہے۔

وادی واخان

حوالہ جات ترمیم