سلسلہ کوہ پامیر
سلسلہ کوہ پامیر | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | کرغیزستان تاجکستان عوامی جمہوریہ چین افغانستان بھارت پاکستان [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°00′07″N 71°59′59″E / 39.001944444444°N 71.99975°E [2] |
رقبہ | 120000 مربع کلومیٹر |
بلندی | 7649 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1131187 |
درستی - ترمیم |
سلسلہ کوہ پامیر (Pamir Mountains یا Pamirs) (کرغیز Памир тоолору Pamir Toolori; فارسی: رشته کوه های پامیر Reshte Kūh-hāye Pāmīr; تاجک: Ришта Кӯҳҳои Помир Rishta Kuhhoyi Pomir; پشتو: د پامير غرونه Da Pamir Ghruna; اویغور: پامىر ئېگىزلىكى Pamir Ezgizliki; اردو: پامیر کوهستان Pamir Kuhestan; آسان چینی: 葱岭; روایتی چینی: 蔥嶺; پینین: Cōnglǐng; وید-جائیلز: Ts'ung-ling یا "Onion Range") وسطی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ قراقرم، ہندوکش، تیان شان اور کن لن کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر تاجکستان، کرغیزستان، افغانستان اور پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کا بڑا حصہ تاجکستان کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔ ان کا شمار دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے انھیں دنیا کی چھت (Roof of the World) بھی کہا جاتا ہے۔[3][4]
پامیر کی سب سے اونچی چوٹی اسماعیل سامانی ہے جو 7490 میٹر / 24590 فٹ بلند ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ سلسلہ کوہ پامیر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء
- ^ ا ب خالق: گوگل
- ↑ Encyclopedia Britannica 11th ed. 1911 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ encyclopedia.jrank.org (Error: unknown archive URL): PAMIRS, a mountainous region of central Asia...the Bam-i-dunya ("The Roof of the World"); The Columbia Encyclopedia, 1942 ed., p.1335: "Pamir (Persian = roof of the world)"; The Pamirs, a region known to the locals as Pomir – “the roof of the world".
- ↑ Social and Economic Change in the Pamirs, pp. 13-14, by Frank Bliss, Routledge, 2005, ISBN 0-415-30806-2, ISBN 978-0-415-30806-9: Pamir = a Persian compilation of pay-I-mehr, the "roof of the world".
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ پامیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ پامیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |