دریائے گوداوری : (مراٹھی : गोदावरी, تیلگو గోదావరి) : جنوبی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مغرب سے نکل کر مشرق کی طرف بہتا ہے۔ اور اس کا بیسن بہت ہی بڑا مانا جاتا ہے۔ یہ دریا مہاراشٹر ریاست کے ضلع ناشک کا علاقہ ترمبک سے نکلتا ہے اور سطح مرتفع دکن سے گذر کر، آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں راجمنڈری کے پاس خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔[3]

دریائے گوداوری
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ اڑیسہ ،  آندھرا پردیش ،  مہاراشٹر ،  چھتیس گڑھ ،  تلنگانہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 19°55′48″N 73°31′39″E / 19.93°N 73.5275°E / 19.93; 73.5275   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 1271115  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جغرافیہ

ترمیم

دریائے گوداوری، وسطی بھارت کا ایک اہم آبی ذریعہ ہے۔ ریاست مہاراشٹر کی مغربی گھاٹی میں، ضلع ناشک کے ترمبکیشور (ترمبک) کے آس پاس سے نکلتا ہے۔ مشرق کی جانب، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہے۔ یہ دریا بھارت کا سب سے بڑا دوسرا دریا ہے۔ اس کو دکشن گنگا (جنوبی گنگا) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دریا آندھرا پردیش میں، نظام آباد ضلع کے کندُکُرتی گاؤں سے داخل ہوتا ہے، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہوا، جبوب مشرق کی طرف بہتا ہوا، خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔[4]

دریا کے کنارے بسے شہر اور گاؤں

ترمیم

باندھ اور پُل

ترمیم
  • آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے دھوالیشورم کے پاس ایک بیریج 1852 میں باندھا گیا۔
  • اضلاع نظام آباد اور عادل آباد کی سرحدوں میں سری رام ساگر کے نام سے ایک ڈیم ہے۔
  • ترمبکیشور، مہاراشٹر کے پاس ایک پُل باندھا گیا۔
  • یکلہارا، مہاراشٹر کے پاس ایک پروجکٹ۔
  • پیتھانی، مہاراشٹر کے پاس ‘جیکواڑی ڈیم‘۔
 
راجمنڈری اور کوور کے درمیان ایک ریلوے پُل۔

دیدہ زیب علاقے

ترمیم
 
بھدراچلم سے بہتی دریائے گوداوری کا ایک منظر۔

بھارت کے عام دریاؤں کی طرح دریائے گوداوری کے کنارے بھی کئی شہر بسے ہیں، بالخصوص ہندو دھرم کے کئی مقدس مقامات ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ دریائے گوداوری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2024ء 
  2.     "صفحہ دریائے گوداوری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2024ء 
  3. "River Godavari"۔ rainwaterharvesting.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2006 
  4. "Ponnaiyar"۔ Person uknown۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2006 

بیرونی روابط

ترمیم