دریائے یوکون
دریائے یوکون (Yukon River) شمال مغربی شمالی امریکا کا ایک اہم دریا ہے۔ دریا کے نقطہ آغاز برٹش کولمبیا، کینیڈا میں واقع ہے۔ کینیڈا کے علاقے يوكون کا نام اسی دریا پر ہے۔ دریا کے زیریں نصف حصہ امریکی ریاست الاسکا میں واقع ہے۔ دریا کی لمبائی 3،190 کلومیٹر (1،980 میل) ہے اور یہ بحیرہ بیرنگ میں گرتا ہے۔[5]
دریائے یوکون | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | کینیڈا [1] ریاستہائے متحدہ امریکا [2] |
تقسیم اعلیٰ | يوكون [1]، الاسکا [3] |
متناسقات | 60°32′31″N 134°31′09″W / 60.5419°N 134.5192°W [4] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 5878555، 6185818، 5954703 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Canadian Geographical Names Data Base
- ↑ "صفحہ دریائے یوکون في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024ء
- ↑ عنوان : Юкон
- ↑ "صفحہ دریائے یوکون في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024ء
- ↑ "Yukoninfo.com"۔ Yukoninfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر دریائے یوکون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Canadian Council for Geographic Education page with a series of articles on the history of the Yukon Riverآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ccge.org (Error: unknown archive URL)
- The Yukon River Bridge at Dawson Cityآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ yukonriverbridge.com (Error: unknown archive URL)
- Yukon River Inter-Tribal Watershed Council
- Yukon River Drainage Fisheries Association
- Yukon River Panelآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ yukonriverpanel.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر دریائے یوکون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |