10 (عدد)
(دس (گنتی) سے رجوع مکرر)
10 (عدد) یعنی 10 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ اکثر عددی نظاموں میں 9 سے بڑا یا زیادہ اور ہر عددی نظام میں یہ 11 سے چھوٹا اور کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دس بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے نو اور اس کے بعد گیارہ بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | دس (ten) | |||
صفاتی | 10 (دسواں - tenth) | |||
اجزائے ضربی | 2 × 5 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2, 5, 10 | |||
رومن عدد | X | |||
یکرمزی علامات |
| |||
ثنائی | 10102 | |||
ثلاثی | 1013 | |||
رباعی | 224 | |||
خمسی | 205 | |||
ستی | 146 | |||
ثمانی | 128 | |||
اثنا عشری | A12 | |||
ستہ عشری | A16 | |||
اساس بیس | A20 | |||
اساس چھتیس | A36 |
اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو دسواں یا دسویں کہا جاتا ہے۔ دہم نیز عاشر بھی استعمال ہوتا ہے۔
انفرادی خصوصیات
ترمیمعمومی خصوصیات
ترمیمفہرست بنیادی ریاضی
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 10 (عدد) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |