دقیقی فارسی شاعر، ابوالمنصور محمد بن احمد۔ رودکی کے بعد دربار سامانیہ کا سب سے مشہور شاعر۔ نوح بن منصور سامانی کی فرمائش پر شاہنامہ لکھنا شروع کیا۔ ابھی ایک ہزار شعر ہی لکھ پایا تھا کہ ایک غلام کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس کے مستقل یادگار یہی شاہنامہ ہے گشتاسپ اور زرتشت کے حالات پر مشتمل ہے۔ بعض قصائد اور قطعات بھی مختلف تذکروں میں ملتے ہیں۔

دقیقی
معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ خراسان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 977ء (-24–-23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت سامانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم