دلائی لاما اول
پہلے دلائی لامہ تبت کے وسطی علاقے گرومی روپا میں 1391میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندانی نام پیماڈورجی تھا۔ انھوں نے 14سال کی عمر میں تبتی زبان لکھنا اور پڑھنا سیکھی. مذہبی تعلیمات کے تبتی پرچار اور روحانی قوتوں کے آشکار ہونے پر 1411ء میں ان کا مذہبی نام گیدن دھرپا مشہور ہو گیا. انھوں نے مذہبی تعلیمات اور روحانیت کی بڑھوتری کے لیے 1416ء میں ایک اسکول قائم کیا اور باقاعدہ مذہبی تعلیم دینا شروع کردی. گیدن دھرپا کے اعلیٰ اصولوں اور تعلیمات کے باعث وہ جلد ہی ایک معزز اور اعلیٰ ہستی بن گئے اور1447ء تک بدھ مت کی تعلیمات کا سلسلہ پورے تبت تک پھیل گیا. ان کا بنایا گیا اسکول بدھ ازم کی یونیورسٹی میں تبدیل ہو گیا. انھوں نے بدھا کی تعلیمات اور فلسفہ پر 8 سے زائد کتابیں لکھیں. وہ بدھ مت کے عظیم استاد کے طور پر سامنے آئے. انھوں نے 1474ء میں 80سال کی عمر میں وفات پائی۔
دلائی لاما اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1391ء [1][2][3][4][5] | ||||||
وفات | سنہ 1474ء (82–83 سال)[1][2][3][4][5] سامژوبتسے ضلع |
||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (1 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف [5] | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118945890 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL16736A?mode=all — بنام: 1st Dalai Lama — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/56711 — بنام: Dalai Lama I Dge-ʼdun-grub — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/848224 — بنام: Dge-ʻdun-grub — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P80