دلائی لاما
تبت کے رہنماؤں خطاب جو بدھ مت کے پیرو ہوتے ہیں۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔[1]
Dalai Lama
تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་ تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma] | |
---|---|
رہائش | مکلوڈ گنج، دھرم شالہ، ہماچل پردیش، بھارت |
تشکیل | 1391 |
اولین حامل | دلائی لاما اول |
نگار خانہ
ترمیمویکی ذخائر پر دلائی لاما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 195