دلجیت سنگھ (پیدائش 14 اکتوبر 1995ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہانگ کانگ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ دلجیت دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے اور دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند بازی کرتا ہے۔ [1] دلجیت نے 13 مارچ 2012ء کو نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں قدم رکھا۔ انہوں نے مجموعی طور پر چار ٹی 20 میچ کھیلے۔ [2]

دلجیت سنگھ
شخصی معلومات
پیدائش 17 نومبر 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہانگ کانگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Daljeet Singh | Cricket Players and Officials"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2014 
  2. "7th Match, Group A: Hong Kong v Nepal at Dubai (CA2), Mar 13, 2012 | Cricket Scorecard"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2014