دلپذیر بھیروی
مولوی دلپذیر بھیروی بھیرہ (پنجاب)، پاکستان پنجابی مشہور شاعر ہیں۔ ان کے والد کا نام مولوی کرم الٰہی تھا ۔
مولوی دلپذیر بھیروی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | دلپذیر | |
قلمی نام | دلپذیر بھیروی | |
ولادت | بھیرہ | |
ابتدا | سرگودھا، پاکستان | |
وفات | 19 ماچ1923ء بھیرہ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | 30 | |
تصنیف اول | زینتِ الاسلام دلپذیر | |
تصنیف آخر | گلدستہ معجزات | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
وفات
ترمیم19 مارچ 1923ء بمطابق2 شعبان1341ھ بھیرہ (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔
تالیفات
ترمیم- زینتِ الاسلام دلپذیر
- معراج نامہ دلپذیر
- گلزارِ مدینہ
- گلزارِ مکہ
- مناجاتِ دلپذیر
- سہ حرفیاں دلپذیر
- گلدستہ نعت
- گلدستہ معجزات
- مجموعہ خطب دلپذیر
- اخبارِ دلپذیر
- وعظِ دلپذیر
- مکتوباتِدلپذیر
- انشائے دلپذیر
- دعوتِ دلپذیر
- چراغِ دلپذیر
- تفسیرِ قرآن مجید
- اکرامِ محمدی
- معجزاتِ محمدی
- پنج گنج دلپذیر
- گلزارِ موسٰی
- قصہ یوسف زلیخا
- قصص الحسنین
- احوال الآخرت
- گلزارِ آدم
- گلزارِ محمدی[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پنجابی ادب دی مختصر تاریخ، حمیداللہ شاہ ہاشمی ،لاہور، تاج بُک ڈپو، اشاعت دوم، 1987ء، ص 253