دلکشا کوٹھی
دلکشا کوٹھی (Dilkusha Kothi) بھارت کے شہرلکھنؤ کے علاقے دلکشا میں اٹھارویں صدی میں انگریزی طرز پر بنائے جانے والے ایک گھر کی باقیات ہیں۔
دلکشا کوٹھی Dilkusha Kothi | |
---|---|
دلکشا کوٹھی، 1858 | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | English Baroque |
ملک | بھارت |
آغاز تعمیر | c 1800 |
مؤکل | سعادت علی خان |
بیرونی روابط ترمیم
ویکی ذخائر پر دلکشا کوٹھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |