دلہان پیریرا (پیدائش: 16 ستمبر 1969ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 1991ء اور 1993ء کے درمیان کولمبو کرکٹ کلب کے لیے 9 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] وہ 1988ء کے یوتھ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے۔

دلہان پیریرا
شخصی معلومات
پیدائش 16 ستمبر 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولمبو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سری لنکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dilhan Perera"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016