دلیپ ناتھ (پیدائش: 19 دسمبر 1997ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 6 دسمبر 2017ء کو 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف نیپال کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] جنوری 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]مارچ 2022ء میں اسے 2021-22ء نیپال ٹوئنٹی20آئی سہ ملکی سیریز کے لیے نیپال کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] انھوں نے 30 مارچ 2022ء کو نیپال کے لیے ملائیشیا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20آئی ڈیبیو کیا۔ [5]

دلیپ ناتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامدلیپ ناتھ
پیدائش (1997-12-19) 19 دسمبر 1997 (عمر 27 برس)
دادیلہورا، نیپال
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 40)30 مارچ 2022  بمقابلہ  ملائیشیا
آخری ٹی204 اپریل 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 1 9
رنز بنائے 15 97
بیٹنگ اوسط 10.77
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 15* 41
کیچ/سٹمپ –/– 9/4
ماخذ: کرک انفو، 4 اپریل 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dilip Nath"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2017 
  2. "52nd Match, ICC World Cricket League Championship at Abu Dhabi, Dec 6 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2017 
  3. "Nepali Cricket team announced for Division 2"۔ My Republica۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  4. "Nepal Squad" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے  Missing or empty |date= (help)
  5. "3rd Match, Kirtipur, Mar 30 2022, Nepal Tri-Nation T20I Series"۔ ESON Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2022