دمیکا رانا ٹنگا (پیدائش: 12 اکتوبر 1962ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1989ء میں دو ٹیسٹ میچز اور چار ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ سری لنکا کے سابق کپتان ارجن رانا ٹنگا، سنجیوا رانا ٹنگا، نشانتھا رانا ٹنگا، پرسنا رانا ٹنگا اور رووان رانا ٹنگا کے بڑے بھائی ہیں۔[1][2]

دمیکا راناتوں گا
ذاتی معلومات
پیدائش (1962-10-12) 12 اکتوبر 1962 (عمر 62 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
تعلقاتارجنا راناتونگا (بھائی)
نشانتھا راناتونگا (بھائی)
سنجیو راناتونگا (بھائی)
پرسنا راناتونگا (بھائی)
روان راناتونگا(بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 43)8 دسمبر 1989  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ16 دسمبر 1989  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 60)5 دسمبر 1990  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ21 دسمبر 1990  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 4
رنز بنائے 87 49
بیٹنگ اوسط 29.00 12.25
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 45 25
کیچ/سٹمپ 0/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 نومبر 2016

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم