45°47′14.2″N 126°39′04.2″E / 45.787278°N 126.651167°E / 45.787278; 126.651167

دواوی مسجد
道外清真寺
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباہل سنت
ملکعوامی جمہوریہ چین
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1897ء
گنجائش600 نمازی

دواوی مسجد یا ہاربن مسجد (چینی: 道外清真寺; پینین: Dàowài Qīngzhēnsì) ضلع دواوی، ہاربن، ہیلونگجیانگ، چین کی ایک مسجد ہے۔[1][2] یہ ہیلونگجیانگ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔[3]

تاریخ

ترمیم

مسجد چنگ خاندان کے حکمران غوانغكسو نے 1897ء میں تعمیر کرائی۔ عمارت میں 2003ء میں مزید توسیع کی گئی۔[4]

عمارت

ترمیم

مسجد میں نمازیوں کے لیے ایک ہال، دفتر اور دیگر سہولیات ہیں۔ نماز ہال کا کل رقبہ 426 m2 ہے، جو مسجھ کے عین وسط میں صدر دروازے کے برعکس واقع ہے۔ اس مین ایک وقت میں 600 نمازیوں کی گنجائش ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "哈尔滨道外清真寺_百度百科"۔ baidu.com 
  2. "China Mosques,Mosques in China,China Masjid,Masjid in China, China Mosque Guide : Harbin Daowai Mosque"۔ islamichina.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017 
  3. "Harbin Daowai Mosque, Mosque in Harbin, Harbin Attractions"۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2017 
  4. Harbin Mosque, Harbin Muslim Tour, Muslim Tourist Places in Harbin

چین میں مساجد