دودھ ساگر آبشار (انگریزی: Dudhsagar Falls) آبشار ہے جو گوا، بھارت میں واقع ہے اس کے مقام بہاؤ کی مجموعی بلندی 1017 فٹ/310 میٹر ہے۔[1] اس آبشار کی اوسط چوڑائی 100 فٹ /30 میٹر میٹر ہے۔

دودھ ساگر آبشار
مقامگوا، بھارت
قسمدرجہ دار
مجموعی بلندی1017 فٹ/310 میٹر
تعداد مقامات بہاؤ4

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معطیات عالمی آبشار" (بزبان انگریزی)۔ World Waterfalls Website 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔