دوربا بنرجی
دوربا بنرجی (انگریزی:Durba Banerjee) انڈین ایرلائنس کی اولین پائلٹ اور بھارت کی پہلی تجارتی (کمرشیل) پائلٹ رہی ہیں۔[1][2][3]
دوربا بنرجی | |
---|---|
(بنگالی میں: দুর্বা ব্যানার্জী) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1956ء (عمر 68–69 سال) بھارت |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | غیر شادی شدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | پائلٹ |
نوکریاں | انڈین ایئر لائنز |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمایک لڑکی کے طور پر دوربا جہازوں اور پرواز سے دلچسپی رکھتی تھی۔ وہ اپنے وقت کی پہلی خاتون تھی جس نے روایتوں کو درکنار کرتے ہوئے اس میدان میں قدم رکنھے کی جرأت کی ہو۔[4][5]
پیشہ ورانہ زندگی
ترمیمدوربا نے اپنی اولین پرواز کلنگا ایئرلائنس کے سروے پائلٹ کے طور ہر 1959 میں آغاز کر چکی تھی۔[4]
ایسا مانا جاتا ہے کہ جب وہ پہلی بار مرکزی وزیر برائے ہوابازی ہمايوں کبیر سے مل کر تجارتی پائلٹ کی اجازت مانگی، تو وہ جھجھک گئے اور اس کے انھوں نے پرواز معاون (flight attendant) کا عہدہ دینا چاہا۔
- دوربا کو سب سے زیادہ 185000 گھنٹے پرواز کا اعزاز حاصل ہے۔
- دوربا ایف 27 ٹربو پرپ ایئر کرافٹ میں کمانڈر کی عہدے پر فائز ہوئی تھی۔[6]
- بی 737 200 زمرے کی آمد کے بعد وہ خود جیٹ پائلٹ کے طور پر تسلیم کی گئی تھی جس کے بعد وہ بوئنگ 737 چلانے لگی۔
- وہ ایئر بس 300 بھی چلا چکی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Indian Women in Aviation, Indian Airforce"۔ 2017-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-23
- ↑ First Indian woman to command jet engine aircraft retires - Indian Express
- ↑ One hundred years of flying high - SouthKannada - The Hindu
- ^ ا ب "Biographical Sketch"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10
- ↑ "History of Airlines"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-10
- ↑ ref name = History