دوسری جنگ عمان (انگریزی: Second Battle of Amman) سلطنت عثمانیہ اور جرمن سلطنت بمقابلہ سلطنت برطانیہ اور اس کے حواریوں کے درمیان 25 ستمبر 1918ء کو لڑی گئی۔ اس معرکہ میں سلطنت برطانیہ کو فتح حاصل ہوئی۔

دوسری جنگ عمان
Second Battle of Amman
سلسلہ مشرق وسطی میں پہلی جنگ عظیم

عمان شہر اور پس منظر میں جبل القلعہ
تاریخ25 ستمبر 1918
مقامعمان (شہر)، ولایت سوریہ، سلطنت عثمانیہ
نتیجہ برطانوی سلطنت کی فتح
مُحارِب

 سلطنت برطانیہ

 عرب بغاوت
 سلطنت عثمانیہ
 جرمن سلطنت
کمان دار اور رہنما
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم لارڈ ایلن بی
ڈومینین نیوزی لینڈ کا پرچم Edward Chaytor
جرمن سلطنت کا پرچم Otto Liman von Sanders
سلطنت عثمانیہ کا پرچم Mohammed Jemal Pasha
شریک دستے

Chaytor's Force

Fourth Army

  • II Corps; Hauran Detachment, Amman Division, Ma'an Detachment
  • VIII Corps; Caucasus Cavalry Brigade, 48th Division, Composite Division, Mule-mounted Infantry Regiment

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم