پہلی جنگ عمان (انگریزی: First Battle of Amman) سلطنت عثمانیہ اور جرمن سلطنت بمقابلہ سلطنت برطانیہ اور اس کے حواریوں کے درمیان 27 سے 31 مارچ 1918ء کو لڑی گئی۔ اس معرکہ میں سلطنت عثمانیہ کو فتح حاصل ہوئی۔

پہلی جنگ عمان
First Battle of Amman
سلسلہ مشرق وسطی میں پہلی جنگ عظیم

عمان شہر اور پس منظر میں جبل القلعہ
تاریخ27–31 مارچ 1918
مقامعمان (شہر)، ولایت سوریہ، سلطنت عثمانیہ
نتیجہ عثمان فتح
مُحارِب

 سلطنت برطانیہ

عرب بغاوت کا پرچم حجاز عرب فورس
 سلطنت عثمانیہ
 جرمن سلطنت
کمان دار اور رہنما
سلطنت برطانیہ کا پرچم لارڈ ایلن بی
سلطنت برطانیہ کا پرچم P. Chetwode
سلطنت برطانیہ کا پرچم J. Shea
نیوزی لینڈ کا پرچم E. W. C. Chaytor
سلطنت عثمانیہ کا پرچم اسماعیل انور پاشا
جرمن سلطنت کا پرچم Liman von Sanders
سلطنت عثمانیہ کا پرچم Jemal Pasha
سلطنت عثمانیہ کا پرچم Asim Pasha
سلطنت عثمانیہ کا پرچم Yasin al-Hashimi
شریک دستے
60th (London) Division
Anzac Mounted Division
Imperial Camel Corps Brigade
Fourth Army
3rd and 46th Assault Companies
48th Infantry Division
145th and part 150th Regiments
German 703rd Infantry Battalion
with a cavalry troop, artillery
section and Asia Corps machine gun company[1]
طاقت
6,000 troops with 15 guns
ہلاکتیں اور نقصانات
1,348

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Falls 1930 Vol. 2 pp. 348, 655