وکیل مطلق امیر الأمرا مہاراجا شریمنت دولت راو سیندیہ مہادر سرنا (شندے) (1779 - 21 مارچ 1827) 1794 سے 1827 میں اپنی موت تک وسطی ہندوستان کی ریاست گوالیار کے بادشاہ تھے۔ ان کا دور حکومت مراٹھا سلطنت کے اندر بالادستی کی جدوجہد اور پھیلتی ہوئی ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتھ جنگوں کے عبارت ہے ۔ دولت راؤ نے دوسری اور تیسری اینگلو مراٹھا جنگوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

مہادجی شندے
مہاراجا شریمنت رولت راو سیندیہ کا سیل


سندھیا-ہولکر تصادم

ترمیم
 
یشونت راؤ ہولکر