دولت نگر

پاکستان پنجاب کا ایک قصبہ

دولت نگر پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل گجرات اور ضلع گجرات کا ایک قصبہ ہے۔ یہ گاؤں گڑھی بھاؤ اور ڈوگہ شریف کے قریب واقع ہے۔ [2] دولت نگر تقریباً 24 کلومیٹر  گجرات شہر سے دوری پر ہے۔ مرکزی شاہراہ سمبڑیال-کھاریاں موٹروے ایم-12 موٹروے قصبے کی شمالی سمت میں جولائی 2022 سے زیر تعمیر ہے۔


دولت نگر
قصبہ
متناسقات: 32°44′44″N 74°04′45″E / 32.74556°N 74.07917°E / 32.74556; 74.07917
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ڈویژنگجرات
ضلعگجرات
تحصیلگجرات
تھانہDaulat Nagar [1]

قابل ذکر لوگ

ترمیم
  • دیوان چند شرما

تعلیم

ترمیم
  • گورنمنٹ نواب ممتاز گرلز کالج
  • گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول
  1. https://www.punjabpolice.gov.pk/gujrat_directory
  2. "Maps, Weather, and Airports for Daulatnagar, Pakistan"۔ www.fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024