دوکاس خاندان

(دوکاس سے رجوع مکرر)

دوکاس خاندان (انگریزی: House of Doukas) (جمع Doukai; یونانی: Δούκας, جمع Δούκαι, نسائی شکل Doukaina; Δούκαινα) ایک بازنطینی یونانی شاہی خاندان تھا، جس کی شاخوں نے نویں-گیارہویں صدی بازنطینی سلطنت کو کئی قابل ذکر جرنیل اور حکمران دیے۔


دوکاس
Doukas
Δούκας
شاہی سلسلہ
ملکبازنطینی سلطنت
قیامدسویں صدی,
1059 (بطور سلسلہ شاہی)
بانیآندرونیکوس دوکاس (سب سے پہلے جانا گیا)
قسطنطین دہم دوکاس (پہلا شہنشاہ)
تخت یا سے معزولی1081
خطاببازنطینی شہنشاہوں کی فہرست

حوالہ جات ترمیم

مصادر ترمیم

  • Jean-Claude Cheynet (1996)۔ Pouvoir et Contestations à Byzance (963–1210) (بزبان فرانسیسی)۔ Paris: Publications de la Sorbonne۔ ISBN 978-2-85944-168-5 
  • Alexander Kazhdan، مدیر (1991)۔ The Oxford Dictionary of Byzantium۔ Oxford and New York: Oxford University Press۔ ISBN 0-19-504652-8 
  • Bojana Krsmanović (11 September 2003)۔ "Doukas family"۔ Encyclopaedia of the Hellenic World, Asia Minor۔ Athens: Foundation of the Hellenic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2012  "Μεγάλη διαδικτυακή εγκυκλοπαίδεια της Μικράς Ασίας"۔ 20 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2010 

بیرونی روابط ترمیم