دوکاس خاندان
دوکاس خاندان (انگریزی: House of Doukas) (جمع Doukai; یونانی: Δούκας, جمع Δούκαι, نسائی شکل Doukaina; Δούκαινα) ایک بازنطینی یونانی شاہی خاندان تھا، جس کی شاخوں نے نویں-گیارہویں صدی بازنطینی سلطنت کو کئی قابل ذکر جرنیل اور حکمران دیے۔
دوکاس Doukas Δούκας | |
---|---|
شاہی سلسلہ | |
ملک | بازنطینی سلطنت |
قیام | دسویں صدی, 1059 (بطور سلسلہ شاہی) |
بانی | آندرونیکوس دوکاس (سب سے پہلے جانا گیا) قسطنطین دہم دوکاس (پہلا شہنشاہ) |
تخت یا سے معزولی | 1081 |
خطاب | بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست |
حوالہ جات
ترمیممصادر
ترمیم- Jean-Claude Cheynet (1996). Pouvoir et Contestations à Byzance (963–1210) (بزبان فرانسیسی). Paris: Publications de la Sorbonne. ISBN:978-2-85944-168-5.
- Alexander Kazhdan، مدیر (1991)۔ آکسفورڈ ڈکشنری آف بازنطیوم۔ Oxford and New York: Oxford University Press۔ ISBN:0-19-504652-8
- Bojana Krsmanović (11 ستمبر 2003)۔ "Doukas family"۔ Encyclopaedia of the Hellenic World, Asia Minor۔ Athens: Foundation of the Hellenic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-17 "Μεγάλη διαδικτυακή εγκυκλοπαίδεια της Μικράς Ασίας"۔ 2012-02-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-08
بیرونی روابط
ترمیمویکی ماخذ has the text of a 1911 Encyclopædia Britannica article about Ducas. |