دو بیگھہ زمین
دو بیگھہ زمین (انگریزی: Dui Bigha Jomi) ((بنگالی: দুই বিঘা জমি)) رابندر ناتھ ٹیگور .[1][2] کی لکھی گئی ایک طنزیہ نظم ہے۔ ربیندر ناتھ ٹیگور کی نظموں میں یہ ایک نظم ہے جس کو 'اقوال اور کہانیاں' کہتے ہیں۔ ربیندر ناتھ ٹیگور نے دیہی معاشرے کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور کمزوروں پر طاقت وروں کی ناانصافی پر نظم لکھی۔ یہ نظم غریبوں کی بے بسی کو ظاہر کرتی ہے۔ یہاں ایک شخص کی زمین پر کسی زمیندار کے قبضہ کرنے کا واقعہ نظم میں بہت مہارت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس نظم کی بنیاد پر ہندی اور پنچابی فلمیں دو بیگھہ زمین تیار کی گئی تھیں۔
از رابندر ناتھ ٹیگور | |
اصل عنوان | দুই বিঘা জমি |
---|---|
ملک | ہندوستان |
زبان | بنگالی |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Kenneth Bo Nielsen (22 February 2018)۔ Land Dispossession and Everyday Politics in Rural Eastern India۔ Anthem Press۔ صفحہ: 161–۔ ISBN 978-1-78308-748-8
- ↑ Debali Mookerjea-Leonard (7 April 2017)۔ Literature, Gender, and the Trauma of Partition: The Paradox of Independence۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 205–۔ ISBN 978-1-317-29388-0