دکن مجاہدین مبینہ طور پر اسلامی انتہا پسندوں کی تحریک ہے جس کا تعلق بھارت سے ہے۔ ایک برقی خط کے مطابق جو مختلف خبر رساں اداروں کو بھیجا گیا، یہ دعوٰی کیا گیا ہے کہ 26 نومبر، 2008ء کو ممبئی پر ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملوں میں دکن مجاہدین ملوث ہے، جس میں ایک سو ایک (101)[1] افراد جاں بحق ہوئے[2] اور دو سو پچاس سے زائد دیگر افراد زخمی ہوئے۔ اس گروہ کے ملوث ہونے کی خبر کی تصدیق اب تک سرکاری طور پر نہیں کی گئی۔ یہ ایک فریب یا کسی فرضی تنظیم کا نام بھی ہو سکتا ہے۔[3] یہ بھی ممکن ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی تنظیم موجود بھی ہے تو اُس کا تعلق ممکنہ طور پر بھارتی مجاہدین سے ہو سکتا ہے۔[4][5][6]

دکن مجاہدین
سالہائے فعالیت2008ء - موجودہ
فعال علاقےممبئی، بھارت
نظریہاسلامی انتہا پسند
قابلِ ذکر کاروائیاں26 نومبر 2008ء ممبئی میں دہشت گردی کی کاروائیاں (دعوٰی، جس کی تصدیق باقی ہے)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ممبئی میں دہشت گردی کی کارروائیاں:چھ غیر ملکیوں سمیت ایک سو ایک افراد ہلاک"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 2008-11-26۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "دکن مجاہدین نامی تنظیم کا دعوٰی، ممبئی بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی - خبر"۔ بھارتی خبر رساں ادارے۔ 2008-11-26۔ 03 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "ممبئی بھیانک حملوں سے ہل گیا"۔ بی بی سی۔ 2008-11-26۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "بھارتی مجاہدین کی جانب سے ممبئی کو نشانہ بنانے کی دھمکی"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2008-09-14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "دکن کے مسلح جتھے کا ممبئی کے نہتوں پر حملہ"۔ نیو ڈیزائن ورلڈ Press۔ 2008-11-27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "دکن مجاہدین کون ہیں؟"۔ فارن پالیسی ڈاٹ کام۔ 2008-11-27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ