دھرما راجیکا اسٹوپا

(دھرم راجک اسٹوپا سے رجوع مکرر)

دھرما راجیکا اسٹوپا (انگریزی: Dharmarajika Stupa) پاکستان کا بدھ اسٹوپا جو ٹیکسلا کینٹ میں واقع ہے۔[1] مشہور بھکشو 'دھرما راجیکا'، ایک یونانی تھا، جس کو موریہ خاندان کے مہاراجا اشوک نے یونانی نوآبادیوں میں تبلیغ کے لیے ٹیکسلا بھیجا جس کے نام پر یہ آج بھی یاگار ہے دھرما راجیکا' ٹیکسلا میں پہلی بدھ خانقاہ تھی جو اشوک نے بنوائی یہ ایک عظیم جامعہ دھرما راجیکا تھی جس میں دنیا بھر سے سینکڑوں تشنگان علم اپنی پیاس بجھانے آتے تھے۔ بدھ بھکشوؤں کی یونیورسٹی دھرما راجیکا اسٹوپا کا شمار برصغیر کی قدیم ترین اسٹوپا میں ہوتا ہے۔ اشوک کے بعد 460 تک 'دھرماراجیکا آب و تاب سے علم کے موتی بکھیرتی رہی جس کو 'حنوں' نے حملہ کر کے برباد کر دیا۔ اور یہ بربادی صدیوںپر محیط ہے۔[2]

دھرما راجیکا اسٹوپا
دھرماراجیکا اسٹوپا، ٹیکسلا
دھرما راجیکا اسٹوپا is located in پاکستان
دھرما راجیکا اسٹوپا
اندرون پاکستان
مقامٹیکسلا کینٹ، پنجاب، پاکستان
متناسقات33°44′N 72°47′E / 33.73°N 72.78°E / 33.73; 72.78متناسقات: 33°44′N 72°47′E / 33.73°N 72.78°E / 33.73; 72.78
قسمMonastery
تاریخ
قیامدوسری صدی عام زمانہ
متروکپانچویں صدی عیسوی
ثقافتیںکوشان سلطنت، Kidarite
اہم معلومات
ماہرین آثار قدیمہSir John Marshall
رسمی نامٹیکسلا
معیارiii, iv
نامزد1980
حوالہ نمبر139

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dharmarajika Stupa" 
  2. ڈان نیوز