دھنونتری
دھنونتری وشنو کے ایک اوتار اور بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک رتن ہیں۔ دھونتری بکرما جیت کے دربار کے اور ہندوستان کے ابتدائی طبی ماہرین میں سے ایک تھے۔ آپ دنیا کے پہلے سرجنوں میں سے ایک تھے اور وہ آیور ویدیہ کے بانی ماہر جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے ہلکی کی اینٹی پیپٹیک خصوصیات اور نمک کے حفاظتی خصوصیات کو تلاش کیا۔ وہ پلاسٹک سرجری کے ماہر ہیں۔ آپ بغیر بے ہوش کیے سرجریوں کو انجام دیا کرتے تھے۔[1]
دھنونتری | |
---|---|
آیور ویدیہ کے بھگوان بھگوانوں کے طبیب | |
دھنونتری | |
دیوناگری | धन्वंतरी |
پالی | ඕම් ධන්වන්තරි නමහ් |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nine Gems of King Vikramaditya, king Vikramadiya Navratna, ujjain"۔ 14 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017