اوتار (Avatar) کے معنی خدا کی جانب سے اتارا ہوا ہے، مگر ہندو مت میں عموماً اوتاروں کو خدا (بھگوان) سے علاحدہ بشر نہیں بلکہ خود خدا ہی کا روپ قرار دیا جاتاہے، یعنی بھگوان خود کسی شکل میں وارد ہوتا ہے۔ لہذا یہ نظریہ اسلام کی وحدانیت،مسیحیت اور یہودیت کے نبوت کے تصور سے بالکل الگ ہے۔

وشنو کے دس اوتار

ترمیم
  • متسیا (مچھلی کا روپ)
  • کورم (کچھوے کا روپ)
  • وراہا (خنزیر کا روپ)
  • نرسنھ (نر یعنی انسان، سنھ یعنی شیر، نصف انسان اور نصف شیر کا روپ)
  • وامن (وامن نامی بونے شخص کا روپ)
  • پرشورام - (پرشورام نامی شخص کا روپ)
  • رام
  • کرشن
  • گوتم بدھ
  • ‘‘کلکی‘‘ - جدید دور میں انسان کی فلاح کے لیے لیا گیا یا لیا جانے والا روپ۔

بیرونی روابط

ترمیم