دھنکہ شریف
دھنکہ شریف (انگریزی: Dhanakka) پاکستان کا ایک گاؤں جو ضلع مانسہرہ میں واقع ہے یہ جگہ بابا دھنکہ المعروف بابا جی سرکار رحمت اللہ پیر آف دھنکہ شریف کی وجہ سے عالمگیر شہرت کا حامل ہے ۔[1]
دھنکہ شریف | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع مانسہرہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|