دھوبی گھاٹ (فلم)
دھوبی گھاٹ (انگریزی: Dhobi Ghat) بالی وڈ کی ایک ڈراما فلم ہے جو 2011ء میں ریلیز ہوئی۔ دنیا بھر میں یہ فلم ممبئی ڈائریز کے نام سے ریلیز ہوئی۔[4] یہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم تھی۔ اسے عامر خان پروڈکشن نے ریلائنس انترٹین مینٹ اور شری استھونایک سینے وزن لییٹیڈ کے اشتراک سے پروڈیوس کیا۔ عامر خان، پراتیک ببر، مونیکا ڈوگرا، کریتی ملہوترا کلیدی کردار میں تھے۔[1][5][6]
دھوبی گھاٹ | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | کرن راؤ |
پروڈیوسر | شیپہیل نامگیال عامر خان (اداکار) ڈھلن مہتا |
منظر نویس | انل مہتا |
کہانی | کرن راؤ |
ستارے | عامر خان (اداکار) مونیکا ڈوگرا کریتی پراتیک ببر |
موسیقی | Gustavo Santaolalla |
سنیماگرافی | Tushar Kanti Ray |
ایڈیٹر | Nishant Radhakrishnan |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | UTV Motion Pictures |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 100 minutes[2] |
ملک | India |
زبان | ہندی زبان انگریزی زبان |
بجٹ | ₹130 million (امریکی $1.8 ملین)[3] |
باکس آفس | ₹256 million (امریکی $3.6 ملین)[3] |
ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ستمبر 2010ء کو اس فلم کی نمائش کی گئی۔[7] یہ ایک فنی فلم ہے جسے بالی وڈ کے متوازی سنیما کے زمرہ میں رکھاجا سکتا ہے۔ یہ فلم فنی فلم (آرٹ فلم) کا بہترین نمونہ ہے۔ 65ویں بافٹا اوارڈ اور بیسٹ فلم ناٹ ان انگلش لینگویج میں اس فلم کو نامزد کیا گیا تھا۔[8]
کردار
ترمیم- پراتیک ببر - منا
- مونیکا ڈوگرا - شائی
- کریتی ملہوترا - یاسمین
- عامر خان - ارون
- کٹو گڈوانی - واستلا
- نفیسہ خان - اما
موسیقی
ترمیمنمبر شمار | عنوان | نغمہ ساز | طولت |
---|---|---|---|
1 | استرینجر لوز | گستاو سنتوللو | 7:33 |
2 | یو ود می | ریوچی سکاموتو | 6:45 |
3 | گھاٹ کیسی | مونیکا ڈوگرا اور گستاو سنتوللو | 3:12 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Aamir turns a painter in Dhobighat"۔ Hindustan Times۔ 2 جنوری 2010۔ 2010-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-19
- ↑ "Dhobi ghat"۔ DT Cinemas۔ 2019-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-01
- ^ ا ب "Dhobi Ghat – Movie – Box Office India"۔ boxofficeindia.com
- ↑ Saltz، Rachel (20 جنوری 2011)۔ "'Dhobi Ghat (Mumbai Diaries)' Movie Review" – بذریعہ NYTimes.com
- ↑ "Aamir delays wife Kiran's Dhobi Ghaat"۔ Entertainment.oneindia.in۔ 22 نومبر 2008۔ 2014-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-03
- ↑ Sonal Chawla (23 فروری 2009)۔ "Aamir Khan's wife Kiran Rao's directorial debut, Dhobi Ghaat's shoot stuck"۔ Mid-Day۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-19
- ↑ "Kiran Rao's 'Dhobi Ghat' to be premiered at Toronto fest"۔ The Times of India۔ 28 جولائی 2010۔ 2010-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-31
- ↑ "Baftas 2012 longlist"۔ The Guardian۔ London۔ 6 جنوری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-03