دھوم ٹی وی
دھوم ٹی وی پاکستان میں واقع انٹرٹینمنٹ سیٹلائٹ ٹی وی چینل ہے جو اپنی نشریات کے لیے پاک سیٹ1 کا استعمال کرتا ہے۔ اس نیوز چینل کے مالک ، سی ای او اور بانی الیاس شاکر ہیں ، جو روزنامہ قومی اخبار اور روزنامہ ریاست کراچی کے نگران بھی ہیں۔ ادارہ کے تحت ہفتہ وار قومی اسپورٹس اور خواتین ڈائجسٹ شائع ہوتے ہیں۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | کراچی، سندھ، پاکستان |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو |