دھیرج دیوشی بھائی پرسانا (پیدائش: 2 دسمبر 1947ء، راجکوٹ، گجرات) ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1979ء میں دورہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آل راؤنڈر کے طور پر دو ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ انھوں نے رانجی ٹرافی میں گجرات اور سوراشٹرا کی نمائندگی کی۔ [1] [2]

دھیرج پرسانا
ذاتی معلومات
مکمل نامدھیرج دیوشی بھائی پرسانا
پیدائش (1947-12-02) 2 دسمبر 1947 (عمر 77 برس)
راجکوٹ، گجرات، ہندوستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 143)12 جنوری 1979  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ24 جنوری 1979  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 93
رنز بنائے 1 2943
بیٹنگ اوسط 0.50 26.51
100s/50s -/- 2/-
ٹاپ اسکور 1 106*
گیندیں کرائیں 120 19337
وکٹ 1 320
بولنگ اوسط 50.00 22.24
اننگز میں 5 وکٹ - 20
میچ میں 10 وکٹ - 2
بہترین بولنگ 1/32 7/46
کیچ/سٹمپ -/- 69/-

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dhiraj Parsana: Story of a grounded man"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2022 
  2. "Curators don't have a choice: Dhiraj Parsana"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2022