دھیرنکے لالکے تارڑ
دھیرنکے لالکے ضلع حافظ آباد کا ایک گاؤں ہے-دھیرنکے کا پورا نام دھیرنکے میر دادکے تارڑ (Dheranke Lalke Tarar)ہے-دھیرنکے لالکے سے حافظ آباد کا درمیانی فاصلہ 18 کلومیٹر ہے- دھیرن لالکے تارڑ ضلع حافظ آباد حلقہ نمبر 102 کی یونین کو نسل ہے-دھیرن لالکے میں زیادہ تارڑ قوم آباد ہے-اس کے علاوہ ہنجرا گوندل اور گجر قومیں بھی آباد ہیں-دھیرنکے کے لوگ مسلمان ہیں-دھیرنکے میں زیادہ تر لوگ خواندہ ہیں-لوگوں کا عام زراعت ہے-مشہور صوفی بزرگ بابا خوشی محمد ہیں-