دہلی کیپیٹلز

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم
(دہلی ڈیرڈیولز سے رجوع مکرر)

دہلی کیپیٹلز (انگریزی: Delhi Capitals) انڈین پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو دہلی کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس سے قبل اس ٹیم کا نام دہلی ڈیئر ڈیولز تھا۔ اس فرانچائز کے مالکان میں جی ایم آر گروپ اور جے ایس ڈبلیو گروپ ہیں۔ ٹیم کا گھریلو میدان نئی دہلی میں واقع فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم ہے۔

دہلی کیپیٹلز
دہلی کیپیٹلز
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانڈیوڈ وارنر
کوچرکی پونٹنگ
کرسی نشینپارتھ جندال
بلے بازی کوچپراوین امرے
گیند بازی کوچجیمز ہوپس
فیلڈنگ کوچبیجو جارج
منیجرسدھارتھ بھسین
معلومات ٹیم
شہرنئی دہلی
تاسیسسانچہ:تاریخ آغاز اور عمر بطور 'دہلی ڈیئر ڈیولز'
ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی
گنجائش55,000
ثانوی ہوم گراؤنڈشہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیا رائے پور
ثانوی گراؤنڈ کی گنجائش65,000
باضابطہ ویب سائٹ:delhicapitals.in

'

'

Delhi Capitals in 2023
Seasons

مزید دیکھیے

ترمیم

2023 میں دہلی کیپیٹلز

حوالہ جات

ترمیم