دہندہ(DONOR)
معطی؛ واہب؛ ہبہ کنندہ؛ حصہ دہندہ؛ہدیہ کنندہ۔ (قانون) جائداد ہبہ کنندہ؛ وصی؛ اختیار دہندہ۔ (طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے۔[1]
- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان