دہوک
دہوک یا سامرہ (عربی: دهوك) عراق کے شمال میں کرد علاقے کا ایک شہر ہے۔ جس کی آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔ اس کے ارد گرد پہاڑ ہیں اور دریائے دجلہ ہے جس سے اس شہر کی سیاحتی اہمیت بڑھ گئی ہے۔
دہوک | |
ملک | عراق |
خود مختار علاقہ | عراقی کردستان[1] |
محافظہ | محافظہ دھوک |
ضلع | Dohuk District |
ذیلی ضلع | دہوک ذیلی ضلع |
بلندی | 565 میل (1,854 فٹ) |
آبادی (2013)[2] | |
• کل | 1,000,000+ |
Postcode | 42001 |
ویب سائٹ | http://www.duhokgov.org/ |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دہوک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |