( متوفی 982ھ / 1574ء )
حسین بن محمد دیار بکرمی شافعی عرب کے مشہور عالم دین اور مؤرخ تھے۔ مکہ مکرمہ میں قاضی مقرر رہے۔ آپ کی تصانیف میں سے تاریخ الخمیس کو خاصی شہرت ملی۔