دیوانہ، پانی پت (انگریزی: Diwana, Panipat) ایک گاؤں جو ہریانہ، بھارت میں واقع ہے۔ یہ پانی پت ضلع، بلدیہ پانی پت کے تحت آتا ہے۔ یہ گاؤں پانی پت سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [1] گاؤں کے قریب دیوانہ ریلوے اسٹیشن ہے اور 2007ء میں سمجھوتہ ایکسپریس میں دہشت گردانہ بم دھماکہ ہوا تھا۔

دیوانہ، پانی پت
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 29°18′57″N 76°57′57″E / 29.3158143°N 76.9657516°E / 29.3158143; 76.9657516   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Villages | Panipat, Haryana | India" (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-07-03.