دیوان لا کاک
دیوان لا کاک (پیدائش: 23 فروری 2003ء) نمیبیا ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ نمیبیا کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکے ہیں [2] [3] جس میں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں ٹیم کی کپتانی بھی شامل ہے۔ [4] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 29 مارچ 2022ء کو نمیبیا اے کے لیے آئرلینڈ وولوز کے خلاف ونڈہوک میں کیا۔ [5] مئی 2022ء میں انھیں زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے نمیبیا کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے اپنا ٹی 20 آئی ڈیبیو 17 مئی 2022ء کو زمبابوے کے خلاف کیا۔ [7] جولائی 2022ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019-2023 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے راؤنڈ 14 کے لیے اسے نمیبیا کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 10 جولائی 2022ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کیا۔ [9] [10]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | دیوان لا کاک |
پیدائش | 23 فروری 2003 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 37) | 10 جولائی 2022 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
آخری ایک روزہ | 21 ستمبر 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 20 |
پہلا ٹی20 (کیپ 23) | 17 مئی 2022 بمقابلہ زمبابوے |
آخری ٹی20 | 18 اکتوبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز |
ماخذ: Cricinfo، 18 اکتوبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Divan la Cock"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "U19 CWC Africa Q: Namibia v Uganda: Divan La Cock top scores for Namibia with 91 off 97 balls"۔ Cricket World Cup۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "Namibia's U19 Trials set to continue"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "La Cock to captain Namibia u19"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "1st unofficial ODI, Windhoek, March 29, 2022, Ireland A tour of Namibia"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "Richelieu Eagles off to play Zimbabwe Men's Team"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2022
- ↑ "1st T20I, Bulawayo, May 17, 2022, Namibia tour of Zimbabwe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "Richelieu Eagles on Scotland Tri-Series Tour"۔ Cricket Nambiba۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2022
- ↑ "91st Match, Glasgow, July 10, 2022, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022
- ↑ "Scotland beat Namibia by 77 runs"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2022