من (Min) قدیم مصری دیوتا تھا۔ اس کی مختلف حالتیں تھیں لیکن اکثر وہ مرد انسانی شکل میں پیش ہوتا تھا۔

من
Min
بار آوری کا سیاہ فام دیوتا من
بار آوری کا دیوتا
نام مصری حیروغلیفی میں
R22
R12
C8
اہم فرقہ مرکزقفط
علامتسلاد, فالوس
والدینایزیس اور اوزیریس
ہم مادر پدرحورس
رفیق حیاتایابت
ریپت