دیو گھر (انگریزی: Deoghar) دیوگھر ضلع، جھار کھنڈ، بھارت کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ مشہور زمانہ بیدھ ناتھ مندر بھی یہیں پر واقع ہے۔ دیو گھر ہندو مت کے مقدس مقامات میں سے ہے اور جھار کھنڈ کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ہے۔

جغرافیہ

ترمیم
 
Part of the interior of a Hindu Temple, at Deo, in Bahar, from Rees's Cyclopedia, 1802

دیو گھر 24°29′N 86°42′E / 24.48°N 86.7°E / 24.48; 86.7.[1] پر واقع ہے۔ اس کی اوسط اونچائی 255 metres (833 feet) ہے۔ یہ گونڈوانا کی سرزمین پر واقع ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Maps, Weather, and Airports for Deoghar, India"۔ www.fallingrain.com 
  2. سانچہ:Http://www.preservearticles.com/articles/complete-information-on-chotanagpur-plateau-of-peninsular-uplands-in-india/20293