گونڈوانا
گونڈوانا (Gondwana) کرہ ارض کے قدیم جغرافیائی مطالعہ (Palaeogeography) کے مطابق دو برعظیموں (Supercontinent) میں سے جنوبی ترین براعظم (دوسرا براعظم لوریشیا) ہے۔ جو تقریبا 510 ملین سے 180 سال پہلے سے موجود برعظیم (Supercontinent) پینجیا کا حصہ تھے۔
تاریخی براعظم | |
---|---|
قسم | ارضیاتی برعظیم |
آج کا حصہ | افریقا جنوبی امریکا آسٹریلیا برصغیر جزیرہ نما عرب انٹارکٹکا بلقان |
چھوٹے براعظم | ایٹلانٹکا برصغیر آسٹریلیا انٹارکٹکا زیلینڈیا |
ٹیکٹونک پلیٹ | افریقی پلیٹ انٹارکٹک پلیٹ ہند آسٹریلیا پلیٹ جنوب امریکی پلیٹ |