دیپک گوہین (پیدائش 11 دسمبر 1992) بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک سست بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس گیند باز ہیں۔ [1] اس نے آسام کے لیے 29 نومبر 2011ء کو 2011-12ء رنجی ٹرافی میں جھارکھنڈ کے خلاف دھنباد میں اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا تھا [2] ۔

دیپک گوہین
ذاتی معلومات
مکمل نامدیپک گوہین
پیدائش (1992-12-11) 11 دسمبر 1992 (عمر 32 برس)
ڈبروگڑھ، آسام، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیاسپن گیند باز باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011 – تاحالآسام
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 اکتوبر 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Deepak Gohain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017 
  2. "Group B, Ranji Trophy at Dhanbad, Nov 29 – Dec 2 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017