دی جروشلم پوسٹ
دی جروشلم پوسٹ (لاطینی: The Jerusalem Post) یروشلم کا ایک روزنامہ اخبار ہے۔ اس اخبار کو سنہ 1932ء میں انتداب فلسطین کے دوران گرشون اگرون نے دی پیلسٹائن پوسٹ کے نام سے شروع کیا تھا۔ سنہ 1950ء میں اس کا نام تبدیل کر کے دی جروشلم پوسٹ رکھ دیا گیا۔
دی جروشلم پوسٹ کا سرورق | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈشیٹ |
مالک | دی جروشلم پوسٹ گروپ |
مدیر | یعقوو کاتز |
آغاز | 1 دسمبر 1932ء (بطور دی پیلسٹائن پوسٹ) |
سیاسی صف بندی | آزاد[1][2] |
زبان | انگریزی زبان فرانسیسی زبان |
صدر دفتر | یروشلم |
تعداد اشاعت | 50,000 (اختتام ہفتہ: 80,000) (بین الاقوامی: 40,000)[3] |
ساتھی اخبارات | جروشلم پوسٹ لائٹ |
آئی ایس ایس این | 0021-597X |
ویب سائٹ | jpost |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jerusalem Post"۔ Encyclopedia Judaica۔ 2007
- ↑ "The Jerusalem Post (Israeli newspaper)"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-21
- ↑ "The Israeli Press"۔ Jewishvirtuallibrary.org۔ 2008-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-08